: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ 17 اکتوبر (رائٹر) چین نے کرہ ارض کی تحقیق کرنے والے اپنے دوسرے
تجرباتی لیبارٹری پر دو خلانوردوں کو بھیجنے کے لئے آج ایک انسان بردار
خلائی جہاز لانچ کیا۔
چین کےسرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صبح
ساڑھے سات بجے ( ہندوستانی وقت کے
مطابق پانچ بجے) شمالی چین کے جيوكان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے جہاز جہاز
شینجوو -11 کو خلائی مشن پر روانہ کیا گیا۔ ینجو -11 پر دو خلائی مسافر زنگ هیپنگ (50) اور 37 سالہ چن ڈونگ سوار ہیں۔